درست دستاویز
انگلش سمارٹ CNIC یا پاسپورٹ استعمال کریں۔ پرانے کارڈ پر نام کی اسپیلنگ اکثر مسئلہ بنتی ہے۔
پتے کا ثبوت
حالیہ بل یا بینک اسٹیٹمنٹ دیں جس پر نام اور پتہ واضح ہو اور تین ماہ سے پرانا نہ ہو۔
VPN اور IP
شیئرڈ VPN سے اکاؤنٹ معطل ہو سکتا ہے۔ ذاتی براڈبینڈ یا موبائل ڈیٹا استعمال کریں۔
